You are here: Home

افغانستان میں گورنر کے دفتر پر حملہ، 6پولس اہلکار سمیت 7ہلاک12زخمی

کابل: جمعرات کو افغانستان کے فراح صوبہ میں گورنر کے کمپاؤنڈ میں ایک خود کش بم دھماکہ میں سات افراد ہلاک اور 12زخمی ہو گئے۔ علاقائی پولس ترجمان عبد الرؤف احمدی نے کہا کہ ہلاک ہونے والے سات افراد میں چھ پولس اہلکار اور ایک راہگیر ہے۔

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
 

ایٹمی پروگرام کے معاملہ میں ایران مغربی ملکوں کے دباؤ میں نہیں آنے والا: سعید جلیلی

تہران: ایک طرف آئندہ ہفتہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں چھ بڑی عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان اہم ایٹمی مذاکرات کی تیاریاں ہو رہی ہیں تو دوسری جانب ایران نے واضح الفاظ میں کہہ دیا

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
 

پاکستان میں مغربی ملکوں کے سفارت خانوں کو دھمکی آمیز مکتوب موصول

اسلام آباد: سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستان میں مغربی ملکوں کے کئی سفارت خانوں کو مشتبہ پاؤڈر سے بھرے لفافے بھیجے گئے ہیں اور ساتھ ہی دھمکی بھی دی گئی ہے کہ افغانستان میںناٹو سپلائی کو زہریلا بنا دیا جائے گا۔

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
   

جاپانی بینک نے امریکی عدالت کے حکم پر ایران کے اثاثے منجمد کر دیے

ٹوکیو: ایک جاپانی بینک نے امریکہ کی ایک عدالت کے حکم کے بعد حکومت ایران سے کسی بھی قسم کا لین دین بند کر کے اس کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔بینک کے ایک ترجمان کے مطابق امریکہ کی عدالت نے بینک کو حکم دیا ہے

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
 

ملیشیا میں منشیات کا دھندہ کرنے والے تین بھائیوں سمیت 5کو پھانسی کی سزا

کوالا لمپور: ایک ملیشیائی عدالت نے تین میکسیکی بھائیوں اور دو دیگر افراد کو منشیات کا دھندہ کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزا سنا دی۔ میکسیکو کے رہنے والے یہ تینوں بھائی اپنے ملک میں منشیات کے تجارتی مرکز سینالووا صوبہ کے باشندے ہیں۔

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
   

صفحہ 2 کا 510

All categories