world news in urdu and English | latest urdu news | islamic news | urdu news

برما کے ضمنی انتخابات میںاپوزیشن کی زبردست کامیابی

یانگون: جمہوریت کی علمبردار آنگ سن سو کی نے اتوار کے ضمنی پارلیمانی انتخابات میں اپنی پارٹی کی شاندار کامیابی کو برما میں ایک نئے دور سے تعبیر کیا

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
 

شام میں زبردست گولہ باری ، درجنوںشامی باشندے ہلاک

بیروت: شام میں بشار الاسد مخالف مظاہرین اور اسد کے وفادار فوجیوں میں زبردست معرکہ جاری ہے اور بم دھماکوں سے فضا گونج رہی ہے۔ رضا کارانہ تنظیموں کے کارکنوںکے مطابق حمص میں زبردست گولہ باری و فائرنگ ہوئی جس میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
 

خرم ایجنسی کے سدا مارکٹ میں دھماکہ،ایک ہلاک13زخمی

اسلام آباد: یہاں موصولہ اطلاع کے مطابق خرم ایجنسی کے علاقہ میں واقع سدا مارکٹ میں ایک بم دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق سدا مارکٹ میں ایک ٹیکسی اسٹینڈ پر ہونے والے اس بم دھماکہ میں 13دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
   

مسلح جھڑپ میں4پاکستانی فوجی ہلاک 5 لاپتہ،14انتہا پسند بھی مارے گئے

مہمند ایجنسی: یہاں پاک افغان سرحد کے قریب پاکستانی فوج اور انتہا پسندوں میں ہوئی ایک جھڑپ میں کم از کم 4فوجی اور14انتہا پسند ہلاک ہو گئے

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
 

بغاوت کے ملزم بریگیڈیر علی نے کورٹ مارشل کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا

راولپنڈی: بغاوت کے الزام میں فوج کے ہاتھوں گرفتار بریگیڈئیر علی نے پیر کو اپنے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔ ملزم کے وکیل کرنل(ریٹائرڈ) انعام الرحیم نے کہا کہ انہیں ان کے موکل سئے ملنے نہیں دیا گیا جبکہ انہیں وکیل صفائی کے طور پر ایک لیفٹننٹ کرنل کی خدمات کی پیشکش کی گئی تھی

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
   

صفحہ 132 کا 510

All categories