You are here: Home

افغانستان میں ناٹو سپلائی بند کر دینے سے ایساف کے مشن پر کوئی اثر نہیں پڑا تھا؛جنرل ایلن

ورجینیا: افغانستان میں انٹرنیشنل سیکورٹی اسسٹنس فورس(ایساف) کے کمانڈر جنرل جان ایلن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ذریعہ ناٹو سپلائی کی ناکہ بندی کر دینے سے ایساف کا مشن متاثر نہیں ہوا ہے

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
 

امریکی سفیر سے خفیہ ملاقا ت کی خبر پر حافظ سعید کا دو پاکستانی صحافیوں کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ

لاہور: لشکر طیبہ کے بانی اور ممبئی حملوں میں ہند کو مطلوب دہشت گرد حافظ سعید نے ان دو پاکستانی صحافیوں کے خلاف 10کروڑ روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا ہے جنہوں نے امریکی سفیر کیمرون مونٹیر کے ساتھ ان کی خفیہ ملاقات کی من گھڑت رپورٹ شائع کی تھی

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
 

داؤد کے قریبی ساتھیوں چھوٹا شکیل اور ٹائیگر میمن پر امریکہ نے پابندیا ںعائد کر دیں

واشنگٹن: امریکہ نے انڈر وارلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے دو نزدیکی ساتھیوں چھوٹا شکیل اور ٹائیگر میمن پر منشیات کا دھندہ میں شامل ہونے کی وجہ سے پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
   

ناٹو سپلائی ہر گز بحال نہیں ہونے دی جائے گی: دفاع پاکستان کونسل

اسلام آباد: دفاع پاکستان کونسل(ڈی پی سی) نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی بھی حال میں ناٹو سپلائی بحال نہیں ہونے دے گی۔اور ناٹو سپلائی بحال کرنے کی ہر کوشش اور فیصلہ کی مزاحمت کرے گی۔

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
 

ساٹھ سال کا سفراور سرراہ لٹنے کا غم

سید منصور آغا، نئی دہلی
نوآزاد ممالک میں ہندستان کو یہ شرف حاصل ہے کہ زائد از60سال سے جمہوری پارلیمانی نظام حکومت تسلسل کے ساتھ قائم ہے۔ساٹھ سال پہلے 13مئی کے دن پہلی لوک سبھا کا پہلا اجلاس منعقد ہوا تھا، اس طرح یہ دن بڑی ہی تاریخی اہمیت کا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
   

صفحہ 4 کا 510

All categories