
ڈاکٹر خلیل چشتی پاکستان پہنچ گئے، پھولوں کی بارش سے والہانہ استقبال
اسلام آباد : ہندوستان کی ریاست راجستھان کے شہر اجمیر کی جیل میں 20سال سے سزائے قید بھگتنے والے پاکستانی ویرو لوجسٹ ڈاکٹر خلیل چشتی ضمانت پر رہائی کے بعد اپنے اہل خاندان سے ملاقات کرنے پاکستان پہنچ گئے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا
مزید پڑھیے۔۔۔











