ناٹو افواج کے سربراہ نے کرزئی کوبنایا تنقیدکانشانہ
کابل افغانستان میں ناٹو فوج کے سربراہ جرمن جنرل ایگون رامزGerman General Egon Ramms نے افغانی صدر حامد کرزئی کو طالبان کے خلاف ناٹو فوج کی حمایت نہ کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھیے۔۔۔کابل افغانستان میں ناٹو فوج کے سربراہ جرمن جنرل ایگون رامزGerman General Egon Ramms نے افغانی صدر حامد کرزئی کو طالبان کے خلاف ناٹو فوج کی حمایت نہ کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھیے۔۔۔
لندن: دل کے لیے کافی بہترین مشروب ہے۔ دن میں ایک یا دو کپ کافی عارضہ قلب سے محفوظ رکھتی ہے۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے نئی تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ 65سے100سال کی عمر کے افراد جو باقاعدگی سے کافی پیتے ہیں ان کی خون کی شریانیں لچک دار ہوتی ہیں۔
مزید پڑھیے۔۔۔
ہندوستان کی پہلی قومی اردو یونیورسٹی کے 12 سال مکمل
اردو زبان کی ترقی اور ترویج،اردو زبان میں ووکیشنل اور ٹیکنیکل تعلیم،فاصلاتی تعلیم کا انتظام اور خواتین کی تعلیم وہ شعبے ہیںجن کی کمی کسی صورت پوری ہوتی نظر نہیں آتی تھی۔

ممبئی سابق مس یونیورس اور بالی ووڈ بیوٹی کوئن نے بالاخر شادی کا اعلان کردیاہے۔گزشتہ روز ایک تقریب میں انہوں نے اس بات کا اعلان کیا کہ وہ بہت جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہی ہیں
مزید پڑھیے۔۔۔
سنتھیا پی شنائیڈر
نابلوس / واشنگٹن، ڈی سی: فلسطین کے شہر نابلوس میں دھماکوں کا آغاز 21 جولائی کی شام کو ہوا تھا جو اگلے سارا دن بھی جاری رہے۔ کیا یہ تیسری انتفاضہ کا آغاز تھا؟ ہرگز نہیں۔
صفحہ 1 کا 520