You are here: Home

آئی پی ایل میں فکسنگ کا بھانڈہ پھوٹتے ہی ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

نئی دہلی: انڈین پریمئیر لیگ(آئی پی ایل ) میں اسپاٹ فکسنگ اور میچ فکسنگ کا اسٹنگ آپریشن کے ذریعہ انکشاف ہوتے ہی ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے صدر این سری نواسن نے آج (منگل ) سہ پہر بورڈ کی ایک ہنگامی میٹنگ طلب کر لی۔

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
 

آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ اسٹنگ آپریشن میں بے نقاب

نئی دہلی :کرکٹ کی دنیا میں ہن برسانے والی انڈین پریمئیر لیگ میں میچ فکسنگ اور اسپاٹ فکسنگ کے انکشاف نے اس دعوے کی قلعی کھول دی ہے کہ آئی پی ایل بہت صاف ستھری اور پورے کھیل اسپرٹ کے ساتھ کھیلی جانے والی کرکٹ لیگ ہے۔

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
 

اسرائیل مچھر سے بڑھ کر کچھ نہیں: احمدی نژاد

تہران: ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے ایران کو اسرائیل سے کسی قسم کے خطرے کو خاطرمیں نہ لاتے ہوئے اسرائیل کا موازنہ کھٹمل اور مچھر سے کیا ہے۔

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
   

فلپائن میں بس کھائی میں جا گری، 11ہلاک 10زخمی

منیلا: شمالی فلپائن میں ایک بس کے کھڈ میں گر جانے سے کم از کم 11افراد ہلاک اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔ پولس کے مطابق یہ حادثہ منیلا کے شمال میں 275کلو میٹر کی دوری پر بون ٹوک قصبہ کے قریب اس وقت پیش آیا

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
 

فوج مستقبل میں جوانوں اور افسروں میں کوئی ٹکراؤ نہ ہونے کو یقینی بنائے: وزیر دفاع

نئی دہلی: ابتدائی رپورٹ پر اظہار ناخوشی کرتے ہوئے وزیر دفاع اے کے انٹونی نے فوج کو تلقین کی ہے کہ فوری طور پر اصلاحی اقدامات کرے تاکہ نیوما ، لداخ میں ہند ۔ چین سرحد کے قریب واقع فائرنگ رینج میں افسروں اور جوانوں کے درمیان تصادم جیسے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوں۔

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
   

صفحہ 9 کا 510

All categories