You are here: Home

نیپال میں طیارہ حادثہ،7 ہندوستانی سمیت14ہلاک

کٹھمنڈو: نیپال کے شمالی ہمالیائی علاقہ میں ایک پہاڑی ہوائی پٹی پر لیندنگ کی کوشش میں ایک طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔جس میں سات ہندوستانی سمیت کم از کم 14افراد ہلاک ہو گئے۔

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
 

کشمیر یونیورسٹی میں ہوائی فائرنگ کرنے والا پولس اہلکار معطل

سری نگر: یہان کشمیر یونیورسٹی گراؤنڈ پر کرکٹ کھیل رہے نوجوانوں کے ایک گروپ کو منتشر کرنے کے لیے مبینہ طور پر ہوائی فائرنگ کرنے والے ایک پولس اہلکار کو معطل کر دیا گیا۔

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
 

بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے سابق امیرکو نسل کشی کا مجرم قرار دیا گیا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی ایک خصوصی عدالت نے ایک سابق اپوزیشن لیڈر اور جماعت اسلامی کے سابق امیر 89سالہ غلام اعظم کو پاکستان کے خلاف 1971کی جنگ آزادی کے دوران قتل اور نسل کشی جیسے ظلم و استبداد کا مجرم قرار دیا ہے۔

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
   

سعودی عرب اور بحرین امروز و فردا میں گہرے سیاسی اتحاد کا اعلان کریں گے

ریاض: توقع ہے کہ سعودی اور بحرین خلیجی عرب ملکوں کے سربراہوں کے اجلاس میں گہرے سیاسی اتحاد کا اعلان کریں گے۔ یہ فیصلہ خلیجی تعاون کونسل(جی سی سی) کے ممبر ملکون میں یکجہتی کو فروغ دینے کی ایک حکمت عملی ک جزو ہے۔

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
 

مشترکہ رپورٹ داخل کرنے کے لیے بلوچستان اور ایف سی کے انسپکٹرز جنرل کو سپریم کورٹ کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلوچستان پولس کے انسپکٹر جنرل اور فرنٹئیر کور کے انسپکٹر جنرل میجر جنرل عبیداللہ کھٹک کو ہدایت کی ہے وہ بلوچستان میں امن و قانون کی صورت حال اور صوبہ میں لاپتہ افراد سے متعلق مشترکہ رپورٹ داخل کریں۔

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
   

صفحہ 10 کا 510

All categories