You are here: Home

ساٹھ سال کا سفراور سرراہ لٹنے کا غم

سید منصور آغا، نئی دہلی
نوآزاد ممالک میں ہندستان کو یہ شرف حاصل ہے کہ زائد از60سال سے جمہوری پارلیمانی نظام حکومت تسلسل کے ساتھ قائم ہے۔ساٹھ سال پہلے 13مئی کے دن پہلی لوک سبھا کا پہلا اجلاس منعقد ہوا تھا، اس طرح یہ دن بڑی ہی تاریخی اہمیت کا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 

بینک نے فلم پروڈیوسر روی چوپڑا کا بنگلہ قرق کر لیا

ممبئی: بالی ووڈ کے فلم پروڈیوسر روی چوپڑا دیوالیہ ہو گئے ہیں اور بینک کا تین کروڑ52لاکھ روپے کے قرض کی ادائیگی نہ کر پانے کی وجہ سے بینک نے اپنی رقم کی وصولی کے لیے کے کھار میں واقع ان کے5کروڑ روپے مالیت کے بنگلے کو قرق کر لیا۔

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
 

امریکہ نے پاکستان کو شکاگو کانفرنس میں مدعو کر لیا

اسلام آباد: ناٹو سپلائی کی چھ ماہ پرانی ناکہ بندی ختم کرنے پر پاکستان کی آمادگی اور اشاروں کے بعد امریکہ نے افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ہونے والی کلیدی شکاگو سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان کو بھی مدعو کر لیا۔

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
   

کراچی میں فائرنگ و دستی بموں سے حملے جاری ، مزید دو ہلاک

کراچی: یہاں منگل کو ٹارگٹ کلنگ اور دیگر واردات میں 7افرادکی ہلاکت کے بعد بدھ کو بھی شہر میں فائرنگ اور دستی بموں سے حملوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
 

ملیشیا کے وزیر اعظم برطانیہ پہنچے

لندن: ملیشیا کے وزیر اعظم نجیب تون عبد الرزاق چار روزہ سرکاری دورہ پر آج (بدھ) فارن بوروغ ہوائی اڈے سے نیو یارک پرواز کر گئے۔یہاں اپنے دو روزہ قیام کے دوران نجیب اور ان کی اہلیہ روسمہ منصور وکسفرڈ سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز (او سی آئی ایس)کو رائل چارٹر ایوارڈ سے سرفراز کرنے کی تقریب کے موقع پر شہزادہ چارلس کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں شرکت کریںگے۔

Read In English

مزید پڑھیے۔۔۔
   

صفحہ 5 کا 510

All categories