
قصر صدارت کا متوقع مکین!
سہیل انجم
قصر صدارت کی خاتون مکین پرتبھا دیوی سنگھ پاٹل اپنی مدت قیام کی تکمیل کے بعد وہاں سے رخصت ہونے والی ہیں۔ ان کی جگہ کوئی اور لینے والا ہے۔ وہاں نیا مکین آنے والا ہے۔ لیکن وہ کون ہوگا ابھی یہ بات پردہ راز میں ہے۔ اتفاق رائے قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Home


