You are here: Urdu in Devnagri خبریں تصادم میں 6انتہا پسند اور ایک پاکستانی فوجی ہلاک Home

تصادم میں 6انتہا پسند اور ایک پاکستانی فوجی ہلاک

برقیہ چھاپیے

پشاور: جیو نیوز کی اطلاع کے مطابق بالائی اورکزئی علاقہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں چھ انتہا پسند ہلاک ہو گئے جبکہ ایک فوجی مارا گیا۔ذرائع کے مطابق بالائی اورکزئی میں سیکورٹی فورسز نے انتہا پسندوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے ان کے دو ٹھکانوں کو تباہ اور چھ انتہا پسندوں کو ہلاک کر دیا۔سیکورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق ایک فوجی شہید ہوا اور چار دیگر فوجی زخمی ہوئے۔ یہ جھڑپ خیبر ایجنسی کے تحصیل بارا میں اس وقت ہوا جب دولت خیل میں ایک چیک پوسٹ پر انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا۔

Read In English

(0)Comments Add Comment
Write comment
 
 
smaller | bigger
 

busy
 

All categories