You are here: Urdu in Devnagri خبریں لدھیانہ میں موگہ کے ڈی ایس پی کی لاش ملی Home

لدھیانہ میں موگہ کے ڈی ایس پی کی لاش ملی

برقیہ چھاپیے

لدھیانہ: پولس کا ایک ڈپٹ سپرنٹنڈنٹ اور ایک نامعلوم نوجوان لڑکی جمعرات کی صبح شہر کے مضافات میں واقع ایک فارم ہاؤس میں پراسرار حالات میں مردہ پڑے پائے گئے۔پولس کمشنر ایشور چند شرما نے کہا کہ ان دونوں کو کسی تیز دھار ہتھیار سے قتل کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان دونوں کی لاشیں کمرے میں پڑے ایک صوفہ پر پڑی تھیں۔پولس مقتول پولس افسر کے موبائیل کی مدد سے کچھ سراغ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Read In English

(0)Comments Add Comment
Write comment
 
 
smaller | bigger
 

busy
 

All categories