You are here: عقائد و مذاہب Islam Home

اسلام

سورة فاتحہ و آخری تیس سورتیں

نام کتاب: ”قرآن کی پہلی سورة الفاتحہ اور آخری تیس سورتیں“زیر تبصرہ کتاب کے مرتب و مترجم سید منصور آغا اسلامی فکر کے حامل سینئر صحافی ہیں۔صحافت کے ساتھ اسلامی علوم خصوصاً مطالعہ قرآن ، تصوف اور تاریخ اسلامی میں ان کی دلچسپی رہی ہے۔ چنانچہ اسلامی اور فقہی معاملات پر بھی ان کی نگارشات کو قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔

 

اسلام سے خوفزدہ ہونے اور مسلمانوں کو عفریت سمجھنے کے اسباب

وارث مظہری
مغرب سمیت دنیا کے بعض دوسرے حصو ں میں اسلام فوبیا کی صورت حال گزشتہ چند سالوں کے درمیان کافی شدت اختیار کرچکی ہے۔اسلام اور مسلمانوں سے نفرت و عداوت کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں۔یہ بلاشبہ افسوس ناک واقعہ ہے اورا سلام اور مسلمانوں کے حق میں اس کے نقصانات واضح طور پر نظر آرہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔

 

تکفیر مسلم کا مظہر اس کے مضمرات

وارث مظہری
دین میں غلو اور تشدد ، جن کی قرآن وحدیث میں شدید ممانعت آئی ہے کا، ایک اہم مظہرتکفیرمسلم کا مظہر ہے۔ مسلم سماج میں داخلی سطح پر انتشار و افتراق، دوسرے مسالک و مذاہب کے تئیں عدام رواداری اور تشدد پسندی کے فروغ میں اس مظہر کا اہم کرداررہا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔

   

یوم ولادت رسولﷺمنانے کو غیر شرعی قراردینا ناقابل برداشت

کالی کٹ شہر(عبدالکریم امجدی):سیرت رسول کرم صلی اللہ علیہ وسلم کوتسلیم کرنے والے محفل میلاد مصطفی کا انکار کرتے ہیں اطاعت مصطفوی کا ذکر لیکن محبت رسول سے روگرادنی شریعت مطہرہ سے ہٹ دھر می کی بات ہے ،سیرت واطاعت پر محافل میلاد منعقد کرناضروری ہے

مزید پڑھیے۔۔۔

 

حضرت محمد ﷺ کا سارے جہاں کےلئے پیغام رحمت

سید نظیر احمد نظیر
ربیع الاول کا مقدس مہینہ سرور کائنات فخر موجودات خاتم النبیین محبوب رب العالمین کی ولادت با سعادت ایمان افروز بشارت لےکر آتا ہے۔ 12ربیع الاول ایک ایسے دن کی یادتازہ کرتی ہے جس نے فکر و عمل اور اعتقادات کی دنیا میں انقلاب عظیم برپا کر دیا اس دن نورانی ساعتوں میں مغرفت حق کی راہیں کھل گئیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔

   

All categories