نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ یہاں نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر گرفتار کیے گئے لشکر طیبہ کے دو نوںدہشت گردبھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں بموں سے حملہ کرنے کا منصوبہ بنارہے تھے۔ا
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے امریکی کانگریس کے اراکین کو بتایا کہ امریکہ ہندوستان، ترکی اور چین سے دو ٹوک بات کرتے ہوئے ان پر زبردست دباو¿ ڈال رہا ہے کہ وہ ایرانی تیل پر انحصار کم کردیں۔
بیجنگ: شمال مغربی چین کے مسلم اکثریت والے صوبہ سنکیانگ میں فرقہ وارانہ فساد میں 12افراد ہلاک ہو گئے۔ سنکیانگ چین کے شمال مغرب میں واقع وہ صوبہ ہے جہاں مسلم اویغور اور ہان فرقہ کے باشندوں کے درمیان ااکثر و بیشتر جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔
لاہور: کرکٹر سے سیاست داں بن جانے والے عمران خان نے کہا ہے کہ مقتول سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کو القاعدہ اور طالبان سے اس لیے خطرہ تھا کیونکہ انہوں نے یہ