You are here: News Home

ایرانی بنک کو ہندوستانی بنکوں میں کھاتہ کھولنے کی اجازت

کولکاتا: طویل عرصہ سے جاری ادائیگی بحران کو دور کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ریزرو بنک آف انڈیا نے سینٹرل بنک آف ایران کو اجازت دے دی کہ وہ دو ہندوستانی بنکوں یوکو اور آئی ڈی بی آئی میں روپوں سے کھاتہ کھول سکتا ہے۔یہاں کے یوکو بنک کے ایک افسر کے مطابق دو ہندوستانی بنکوں میں روپے سے کھاتہ کھولنے کے لیے ریزرو بنک کی منظوری حال ہی میں ملی ہے جس میں ایک یوکو بنک ہے۔دوسرا بینک آئی ڈی بی آئی ہے۔دونوں کھاتے ان بنکوں کی ممبئی برانچوں میں کھولے جائیں گے۔اس افسر نے مزید کہا کہ چونکہ دسمبر میں ایشین کلئیرنگ یونین میں تالہ بندی ہو گئی ہے اس لیے ایران سے تیل کی درآمدات اور ایران کو غیر تیل مصنوعات کی برآمدات بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ یوکو افسار نے کہا کہ ادائیگی کے طریقہ کار پر ریزرو بنک آف انڈیا اور ایرانی سینٹرل بنک کے درمیان کوئی مفاہمت ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایرانی سینٹرل بنک ہندوستان کو تیل کی درآمدات اور غیر تیل مصنوعات کی ایران کو بر آمدات کے حوالے سے ادائیگی کے لیے دو ہندوستانی بنکوں میں پیسہ ڈالے گا ۔اس افسر نے کہا کہ تیل کی درآمدات کی ادائیگی ابتدا میں روپوں میں ہوگی اور اس کے بعد وہ ایک دوسری کرنسی میں تبدیل کر دی جائے گی ۔ تاہم وہ کون سی کرنسی ہو گی اس کا فیصلہ ریزرو بنک نے ابھی نہیں کیا ہے۔دریں اثنا ایک چائے سنعت ایران کو بھیجی جانے والی چائے کی کھیپ کی ابھی تک ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے کافی پریشان ہے۔انڈین ٹی ایسوسی ایشن کے سکریٹری ایم داس گپتا نے کہا کہ جب سے ایشین کلئیرنگ یونین کے ذریعہ ادائیگی بند ہوئی ہے ایرانی درآمد کاروں نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے کسی بھی ہندوستانی کمرشیل بنک میں کھاتے نہیں کھولے ہیں۔

57 comments

  • منگل, 03 اپریل 2012 20:37 posted by buy phentermine Comment Link

    phentermine no prescription - phentermine no prescription

    یہ برقیہ پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
  • پیر, 02 اپریل 2012 22:18 posted by buy cialis Comment Link

    F4MFMk cheap cialis - cheap cialis online

    یہ برقیہ پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
  • پیر, 02 اپریل 2012 10:40 posted by buy cialis Comment Link

    generic cialis online - cialis

    یہ برقیہ پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
  • اتوار, 01 اپریل 2012 19:04 posted by buy bromazepam Comment Link

    bromazepam - order bromazepam

    یہ برقیہ پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
  • ہفتہ, 31 مارچ 2012 13:44 posted by klonopin Comment Link

    klonopin generic - cheap klonopin buy soma online no prescription - order soma

    یہ برقیہ پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
  • جمعہ, 30 مارچ 2012 17:05 posted by valium Comment Link

    valium buy - buy valium without prescriptions xanax generic - order xanax

    یہ برقیہ پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
  • جمعہ, 30 مارچ 2012 04:39 posted by viagra Comment Link

    viagra - cheap viagra online phentermine - phentermine buy online

    یہ برقیہ پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
  • جمعرات, 29 مارچ 2012 23:35 posted by percocet Comment Link

    generic percocet online - buy percocet online

    یہ برقیہ پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
  • جمعرات, 29 مارچ 2012 18:43 posted by darvocet Comment Link

    darvocet no prescription - buy darvocet online cheap oxycodone online - oxycontin

    یہ برقیہ پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
  • جمعرات, 29 مارچ 2012 03:59 posted by adderall Comment Link

    generic adderall - buy adderall without prescriptions

    یہ برقیہ پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے

Add comment

All categories