You are here: News Home

English Section

Event Calendar

<<  فروری 2012  >>
 پی  من  بد  جم  جم  ہف  ات 
    1  2  3  4  5
  6  7  8  9101112
13141516171819
20212223242526
272829    

Magazines

Saeban MagazineHayat Magazine

Jagjit Singh

Aaj Ke Daur Mein

Higher Resolution ----- Higher Resolution

Ek Khabar Ek Nazar

English to urdu

Advertise

World News

World News

مالے: کئی ہفتوں تک ہونے والے احتجاجی مظاہروں اور پھر کچھ پولس افسروں کی بغاوت کے بعد مالدیپ کے صدر محمد ناشید نے استعفیٰ دے دیا۔ ان کے مستعفی ہونے کے بعد نائب صدر وحید حسن نے ملک کے نئے صدر کی حیثیت سے حلف لیا۔۔

تہران: ایرانی مجلس کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ یورپی یونین کے ملکوں کے خلاف تیل کی پابندی لگانے پر بحث شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔

لندن: برطانیہ کے صدر ڈیوڈ کیمرون نے حکمراں کنزر ویٹیو پارٹی کے کچھ اراکین کے اس مطالبہ کے باوجود کہ ہندوستان کو دی جانے والی امداد بند کی جائے، حکومت کے اس فیصلہ کا اعادہ کیا ہے کہ ہندوستان کو حسب پروگرام امداد جاری رکھی جائےگی۔

کنگز لن:برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ دوئم کی تاجپوشی کی 60ویںسالگرہ کے حوالے سے 5ماہ تک چلنے والی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا آغاز ملکہ ایلزبتھ نے مشرقی انگلینڈ کے کچھ علاقوں کا دورہ کر کے کیا۔

بیونس آئرس: برطانیہ اور ارجنٹینا کے درمیان 1982کی فاک لینڈ جنگ کے بعد سے اب تک کے سب سے خراب اور کشیدہ تعلقات کے سائے میں ڈیوک آف کیمبرج جزائر فاک لینڈ پہنچ گئے۔ ان کی فاک لینڈآمد نے پہلے ہی سے پھیلی کشیدگی میں اور بھی اضافہ کر دیاہے

صفحہ 1 کا 23

All categories

ads

Your Ad Here