You are here: News Home

Islamic World News

Islamic World News

کابل: افغانستان کے دارالحکومت بگرام فضائی اڈے کے اندر ناٹو فوجیوں کے ذریعہ قرآن پاک کے نسخے اور اسلامی کتب جلانے کے خلاف احتجاج میں دوسرے روز بھی ملک بھر میں زبردست مظاہرے کیے گئے ۔

عمان(بیروت): سماجی کارکنوں کے مطابق باغیوں کے زیر تسلط حمص شہر میں منگل کو شامی حکومت کی فوج کی زبردست کارروائی میں کم از کم 16افراد ہلاک اور340زخمی ہو گئے۔

کابل: پولس کے مطابق یہ خبر پھیلتے ہی کہ غیر ملکی فوجیوں نے قرآن پاک کے نسخے نذر آتش کیے ہیں پورے افغانستان میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی اور افغانستان میں امریکہ کے اصل فوجی اڈے اور کابل میں زبردست احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

اسلام آباد : پاکستان ، افغان مذاکرات میں دو طرفہ انٹیلی جنس اور سیکورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے جب کہ افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے طالبان گروپس کے ساتھ بات چیت پر پاکستانی قیادت کو اعتماد میں لیا۔

جمرود: افغانستان سرحد کے قریب خیبر قبائلی علاقہ میں ایک بم دھماکہ ہوا جس میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ یہ دھماکہ جمرود شہر کے ایک بڑے بازار میں ہوا۔ سیکورٹی فورسز نے دھماکہ کے فوراً بعد پورے علاقہ کا محاصرہ کر لیا۔

صفحہ 1 کا 13

All categories