نئی دہلی: سپریم کورٹ جمعہ کو حکومت کے خلاف فوجی سربراہ کے کیس کی سماعت کرے گی۔وزارت دفاع کے ذرائع کے مطابق حکومت نے جنرل وی کے سنگھ سے کسی بھی قسم کے سمجھوتے کو خارج از امکان قرار دیا ہے۔
نئی دہلی: ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی وجہ سے اس سال عام بجٹ اور ریلوے بجٹ دونوں ہی حسب دستور فروری میں پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کے بجائے مارچ میں پیش کیے جائیں گے۔
اعظم گڑھ: کانونٹ اسکولوں کی بھرمار کے باوجود اترپردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں آج بھی ابتدائی تعلیم کے لیے مسجدوں میں قائم مدرسوں کو نہ صرف زبردست اہمیت دی جاتی ہے بلکہ وہ بہت مقبول بھی ہیں۔
نئی دہلی: جنوری 2008میں اس وقت کے وزیر مواصلات اور مقید اے راجا کے دور میں کوڑیوں کے مول آنکھ بند کر کے بانٹے گئے 122ٹو جی اسپیکٹرم لائسنس رد کرنے کا فیصلہ سنانے والی سپریم کورٹ بنچ میں شامل رہنے والے
نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے فیس بک اور گوگل سمیت ملک کی22سماجی ویب سائٹس کو حکم دیا ہے کہ وہ عدالت کو 15روز کے اندر مطلع کریں کہ انہوں نے اپنی سائٹس پر توہین آمیز اور گندے پیغامات رکنے کے لیے کیا اقدامات کیے ہیں۔