ممبئی: جنوبی ہند کی فلموں کو ہندی میں بنانے کے بڑھتے رجحان کو برقرار رکھتے ہوئے اکشے کمار نے ایک تمل فلم ’کو‘ کے حقوق خرید لیے ہیں اور اس کے لیے انہوں نے مادھوری دکشت کو ایک زبردست رول کی پیش کش کی ہے۔
نئی دہلی: مشہور فلم اسٹار مادھورئی دکشت نے اس سال بھی ”جھلک دکھلا جا “ میں جج بننے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔تاہم یہ شو جو گذشتہ سیزن میں سونی پر دکھایا گیا تھا اس بار اس کا چینیل بدل گیا ہے۔
ممبئی: مشہور فلم ڈائریکٹر و مصنف او پی دتہ کا جمعرات کی شب 12بجے انتقال ہو گیا۔
ممبئی : رتک روشن اور سنجے دت کی فلم ’اگنی تپھ‘ نے ریلیز ہوتے ہی ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلے ہی دن ا24.5 کروڑ روپے کمالیے۔ جسے فلم انڈسٹری ایک ریکارڈ بتا رہی ہے۔
دوبئی: بار بار حادثات کا شکار ہو کر زخمی ہوتے رہنے والے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان ایک بار پھر زخمی ہو گئے ۔ اس بار ان کی پسلیوں میں چوٹ لگی ہے