You are here: News Home

Pakistan

Pakistan

کراچی : وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ انٹر پول کو ٹرائل کورٹ کی جانب سے ریڈ وارنٹ جاری ہونے کے بعد جلد ہی سابق صدر جنرل ریتائرڈ) پرویز مشرف کو پاکستان لایا جائے گا جہاں ان پر سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے قتل کا مقدمہ چلایا جائے گا۔

اسلام آباد: ایک آزاد اور با اختیار الیکشن کمیشن کے قیام، عام انتخابات کرانے کے لیے ایک غیر جانبدار نگراں حکومت اور 28معطل ممبران پارلیمنٹ و اسمبلی کی بحالی کے لیے 20ویں آئینی ترمیمی بل کو قومی اسمبلی کے بعد سنیٹ کی بھی منظوری حاصل ہو گئی۔

کراچی: توقع ہے کہ برٹش ہائی کمیشن حسین حقانی کے وکیل زاہد حسین بخاری کو آج یعنی منگل کی شام تک ویزا جاری کر دے گا۔بخاری پاکستان کی سیاست میں بھونچال پیدا کرنے اور پاکستان کے سابق سفیر متعین امریکہ حسین حقانی کو اپنا پہلا شکار بنانے والے میمو گیٹ اسکینڈل کے اصل مرکزی کردار منصور اعجاز سے جرح کرنے کے لیے لندن جا رہے ہیں

اسلام آباد: افغانستان میں طالبان کے خلاف بر سر پیکار امریکی قیادت والی فوج کے لیے ناٹو سپلائی لائن دوبارہ کھول دینے کے امکان کے خلاف ہزاروں پاکستانیوں نے اسلام آباد میں زبردست مظاہرہ کیا۔

لاہور: پنجاب اسمبلی کی تین بڑی پارلیمانی پارٹیوں نے الگ الگ قرار دادیں داخل کر کے امریکی کانگریس میں بلوچستان سے متعلق قرار داد پیش کیے جانے کی مذمت کی۔

صفحہ 1 کا 29

All categories