You are here: Quotes Home

اقتباسات

برقیہ چھاپیے

‘I have chosen my words very carefully. (The yield was) 45 kilotons…And nobody, including Santhanam, who has absolutely no idea what he is talking about, can contest what is a proven fact by the data…We have thermonuclear capabilities. I am absolutely sure. If you hit a city with one of these, you are talking about 50,000 to 100,000 deaths.’
National Security Adviser M.K. Narayanan refuting nuclear scientist K. Santhanam’s controversial assertion that India’s 1998 thermonuclear test was a failure. Santhanam, he said, was not privy to information on which the test measurements were taken.

”میں نے اپنے الفاظ کا انتخاب بہت احتیاط سے کیا ہے(میرا اعتراف ہے کہ) 45کلو ٹن جبکہ سنتھنام سمیت کسی کو اندازہ نہیں کہ وہ کسی کے بارے میں بات کررہا ہے، یہ وہ حقیقت ہے جسے اعداد و شمار سے ثابت کیا جاسکتا ہے .... ہم تھرمونیوکلیر صلاحیتوں کے مالک ہیں.... مجھے پورا یقین ہے کہ اگر اس سے کسی شہر کو نشانہ بنایاجائے تو 50,000ہزار سے 100,000لوگوں کی ہلاکت کے لیے کافی ہے-“
 قومی تحفظ صلاح کار اےم کے نارائن کی تردید، نیوکلیر سائنسداں کے سنتھام کے متنازع دعویٰ پر کہ ہندوستان کا1998کا تھر مونیو کلیر تجربہ ناکام تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ سنتھنام تجربہ کی استعداد کے بارے میں لا علم تھے۔

 
برقیہ چھاپیے

‘This is a dangerous world and this cat (Barack Obama) isn’t remotely qualified to handle it. This guy has no clue, I promise you.’
George W. Bush’s speechwriter Matt Latimer quoting the former U.S. president in his book Speechless: Tale of a White House Survivor. 

”یہ ایک پُر خطر دنیا ہے اور اس سے نمٹنا بلّی (باراک اوبامہ) کی صلاحیت سے بعید ہے۔ میں آپ کو یقین دہانی کرواتا ہوں کہ اس شخص کو اس کا قطعی اندازہ نہیں ہے۔“
سابق امریکی صدر جارج ڈبلیوبش کی تقاریر لکھنے والے میٹ لیٹمرکی کتاب ”اے اسپیچ لیس: ٹیل آف اے وائٹ ہاﺅس سروائیور‘ (خاموش: وائٹ ہاﺅس کے سابق کارکن کی داستان) سے اقتباس۔

 
برقیہ چھاپیے

‘I think an overwhelming portion of intensely demonstrated animosity towards President Barack Obama is based on the fact that he is a black man.’
Former U.S. president Jimmy Carter.

”میرا خیال ہے کہ بارک اوبامہ کے خلاف شدید عداوت کی وجہ محض ان کا سیاہ فام ہونا ہے۔“
سابق امریکی صدر جمی کارٹرکا اظہار خیال۔

 
برقیہ چھاپیے

‘The bastards first used us and are now playing dirty games with us…They might try to get rid of me to cover up all the things they got done by me.’
Pakistani nuclear scientist A.Q. Khan writing about his country’s politicians and military officials to his wife Henny in a December 2003 letter that has been made public by an interlocutor. An angry, humiliated and wounded Khan has finally made public what has long been suspected: His nuclear proliferation activities that included exchanging and passing blueprints and equipment to China, Iran, North Korea and Libya was done at the behest of the Pakistani government and military, and he was forced to take the rap for it. 

”حرام زادوںنے پہلے ہمیں استعمال کیا اور اب وہ ہمارے ساتھ یہ گندے کھیل کھیل رہے ہیں.... یہ بھی ممکن ہے کہ ان سارے معاملات کو چھپانے کے لیے وہ (یعنی حکومت) مجھے ختم کرنے کی کوشش کرے۔“
اپنے ملک کے سائنسدانوں اور فوجی عہدیداروں کے بارے میں اےک خط کے ذریعہ پاکستانی جوہری سائنسداں عبدالقدیر کا انکشاف جو انہوں نے اہلیہ ہنی کے نام دسمبر2003میں لکھا تھا۔ آخر کار توہین آمیز سلوک سے دل برداشتہ عبدالقدیر خان نے عوام کو آگاہ کردیا ہے کہ ان کے ذریعہ جوہری سرگرمیوں میں توسیع، جن میں چین، ایران، شمالی کوریا اور لیبیا سے معلومات اور آلات کا تبادلہ بھی شامل ہے ، پاکستانی حکومت اور فوج کی ایما پر تھا اور انہیں ایسا کرنے کے لیے مجبور کیا گیا تھا

 
برقیہ چھاپیے

‘Another mass casualty attack staged from Pakistan in India could have catastrophic implications for Obama’s Afghan strategy by plunging all of South Asia into crisis, even war.’
Bruce Riedel
, who led the framing of Washington’s new Afghanistan policy, saying that another Mumbai type attack would spell doom for Obama administration’s ‘Af-Pak’ policy as New Delhi may find it difficult to maintain any further restraint. 

”پاکستان کی جانب سے ہندوستانی پر کئی لوگوں کی جان لینے والا ایک اور حملہ جنوبی ایشیا میں اوبامہ کی افغان حکمت عملی کی چولیں ہلاسکتا ہے۔“
واشنگٹن کی نئی افغان پالیسی کے قائد بروس ایڈل کابیان کہ ممبئی کی طرح کا ایک اور حملہ اوبامہ انتظامیہ کی افغان پاک پالیسی کو زمین جو س کرنے کے لیے کافی ہوگا اور نئی دہلی کومدافعانہ رو یہ قائم رکھنا دشوار ثابت ہوسکتا ہے۔

 
صفحہ 1 کا 31